

Loading content...
بعض معترضین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جب بھی کسی کو خط لکھاجاتا ہے تو اس کی طرف سے جواب دینا لازم ہوتا ہے اور ہم جو عریضے لکھتے ہیں کیا اس کا کبھی کسی کو جواب بھی ملا ہے؟ یعنی وہ فرض کرلیتے ہیں کہ نہیں ملا اور پھر کہتے ہیں کہ جب جواب نہیں ملتا تو پھر عریضہ لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار