

Loading content...
دوستو! اس کیلئے یہ شرط نہیں ہے کہ صرف تیسرے نائب کانام لیا جائے بلکہ چاروں نواب میں سے جس کا نام بھی لے کر عریضہ سپرد کیا جاتا ہے وہ اسے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف تک پہنچا دیتے ہیں اور جو بھی عریضہ ان کی خدمت میں پیش کرتا ہے وہ اسے اپنے ہاتھوں سے لیتے ہیں ایسا نہیں ہے کہ وہ ہمارے واپس آنے کے بعد دریا میں سے عریضہ نکالنے تشریف لاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار