

Loading content...
دوستو! نیمہ شعبان کی صبح کو سارے شیعہ حضرات شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی بارگاہ قدس میں عریضہ لکھتے ہیں اور اس عریضے کو دریا یا نہر یا کنویں میں ڈالتے ہیں … اس کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ ہمارا یہ عریضہ ان تک پہنچ جاتا ہے اور ہم یہ عریضہ پانی کے سپرد کرتے ہوئے جناب حسین بن روح سلام اللہ علیہ (جو تیسرے نائب خاص تھے) کو مخاطب ہوکر عرض کرتے ہیں کہ آپ کے بارے میں ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آپ زندہ ہیں اور عند اللہ مرزوق ہیں آپ ہمارا یہ عریضہ ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی خدمت میں پہنچا دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار