

Loading content...
زمانۂ غیبت کے شیعوں کو شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف نے اپنی توقیع مبارک میں بڑی تاکید فرمائی ہے کہ تم دعائے تعجیل فرج یعنی ہماری حکومت اِلٰہیہ کے قیام کی دعا کرو… … اس لئے ہم سب کا یہ فریضہ ہے کہ مجالس و ماتم میں ان مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے مصائب کے خاتمے اور ان کی ابدی مسرتوں کی دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار