

Loading content...
اس لئے شیعہ عقائد میں یہ بھی شامل ہے کہ جو دعائے تعجیل فرج نہیں کرتا وہ شیعہ نہیں ہے کیونکہ جو خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام کی مسرتوں اور قیام حکومت کیلئے کچھ بھی نہیں کر سکتا وہ شیعہ کیسے ہو سکتاہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار