

Loading content...
دوستو! زمانہ غیبت کے مومنین کیلئے جو اعمال کے احکام ہیں ان میں سے افضل ترین عمل انتظار الفرج کو قرار دیا گیا ہے یعنی اپنے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے ظہور و خروج کی انتظار کو افضل ترین عمل فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار