

Loading content...
بعض لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر وہ موجود ہیں تو پھر غائب کیسے ہیں؟کیونکہ جو موجود ہوتا ہے وہ نظر آتاہے … اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے سامنے بھی مثالیں موجود ہیں کہ موجود افراد بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتے جیسا کہ میں نے سابقہ سوال میں چار نبیوں کا ذکر کیا ہے اورا بلیس و ملکوت کا ذکر کیا ہے … اگر کسی کا نظر نہ آنا اس کی عدم موجودگی کی دلیل بنا لیا جائے تو اللہ جل جلالہ کے بارے میں ہم کیا فیصلہ کریں گے کہ وہ بھی تو موجود ہونے کے باوجود نظر نہیں آتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار