

Loading content...
اگر ہم فرض کرلیں کہ شیطانی نظام تو موجود ہے اور اللہ جل جلالہ کی ہدایت کا کوئی نظام موجود نہیں تو اس طرح تو انسان گمراہی پر مجبور ہوگا اور مجبوری کی وجہ سے جوکام کیا جائے اس کی جزاو سزا جائزنہیں ہوتی اس طرح اس دور کے انسان کیلئے قیامت میں عدل کا قیام کرنا ہی خلاف عدل قرار پائے گا …اس لئے وجود حجت سے کسی زمانے کو خالی سمجھنا جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار