

Loading content...
دوستو! یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خیرو شر کی دو قوتیں اس دنیا میں آپس میں ازل سے برسر پیکار ہیں، ایک طرف ابلیس کا نظام ضلالت ہے، دوسری طرف اللہ جل جلالہ کا نظام ہدایت ہے… جس طرح ابلیس چھپ کر انسان کو گمراہ کرتا ہے اسی طرح اللہ جل جلالہ کی طرف سے حجت زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف چھپ کر ہدایت فرماتے ہیں، ہاں اگر شیطان ظاہر ہوکر گمراہ کرنے آجائے تو پھر حجت دوراں پر بھی واجب ہوجاتا ہے کہ وہ ظاہر ہوکر ہدایت فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار