

Loading content...
جبکہ شیعہ نظریہ یہ ہے کہ حجت اللہ کا کام فقہی مسائل بیان کرنا نہیں ہوتا بلکہ ان کا اصل کام نظام کائنات کو چلانا ہوتا ہے اور اس میں انسانیت کی ہدایت کیلئے کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے اور اس سامان ہدایت میں ظاہری ہدایت ان کی ہوتی ہے جو حجت اللہ دوران علیہ الصلوات والسلام کی طرف رجوع کرتے ہیں اور باطنی ہدایت پوری انسانیت کی بقدر ضرورت ہوتی رہتی ہے جیساکہ اللہ جل جلالہ کا نظام ہدایت ہے تو وہ بھی باطنی ہی ہوتا ہے اور اس سلسلہ ہدایت کا وسیلہ حجت دوراں ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار