

Loading content...
اس دور میں علمائے ایران اس موضوع پہ بہت بہتر کام کر رہے ہیں اور بہت مواد جمع کرچکے ہیں …اسی طرح آخری دور میں ایک عظیم ریفارمر] مصلح [کی آمد کا تصور اس دنیا پر موجود سارے مذاہب میں موجود ہے اور جتنے بھی مذاہب گزرے ہیں ان میں بھی موجود تھا اس کی تفصیل کیلئے میری انگلش کتاب دیکھیں (The Last Reformer of the World) جو انٹر نیٹ پر بھی موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار