

Loading content...
دوستو! اغیار بھی شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے وجود سے انکار نہیں کرتے کیونکہ اسلام میں کسی ایک موضوع پر اتنی تعداد میں احادیث موجود نہیں ہیں جتنی احادیث شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے بارے میں موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار