

Loading content...
زمانہ غیبت صغریٰ میں آپ کا شیعہ عوام سے نواب و حاجزین کے ذریعے جسمانی رابطہ بھی تھا اور ذاتی حیثیت سے روحانی رابطہ بھی تھا اور اس وقت شیعہ کو ایک مرکزیت بھی میسر رہی، امور دین میں ہدایت کاسامان ظاہری طور پر موجود تھا، لوگ اپنی دینی و دنیاوی مشکلات کو نواب اربعہ تک تحریری شکل میں پہنچاتے تھے اور شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی طرف سے جوابی نوازش نامے ]توقیعات [ بھی صادر ہوتے تھے اور مشکلات بھی حل ہوتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار