

Loading content...
آپ کے بارے میں احادیث کثیر میں فرمایا گیا ہے کہ آپ کی دو غیبتیں ہوں گی ایک غیبت قصیرہ و صغریٰ اور دوسری غیبت طویلہ و کبریٰ …آپ کی غیبت صغریٰ ستر سال سے بھی زیاہ عرصہ تک رہی اس کے بعد علی بن محمدؐ سمری سلام اللہ علیہ کی وفات کے بعد غیبت کبریٰ کا اعلان ہوگیا جو تاحال جاری ہے اللھم عجل فرجھم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار