

Loading content...
آپ کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیہا قیصر مائیکل ]میخائیل[ کے بھائی جیشوعا] یشوعا سلام اللہ علیہ [کی دخترتھیں اور ان کی والدہ جناب شمعون علیہ السلام جو جناب عیسیٰ علیہ السلام کے وصی تھے ان کی نسل سے تھیں ] تفصیل کیلئے ان کی سوانح حیات معدن العصمةؐ دیکھیںجوشائع ہوچکی اور انٹر نیٹ پر بھی موجود ہے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار