

Loading content...
اس کے بعد اپنے لختِ جگر عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے سامنے مواریثِ انبیا علیہ السلام اور جملہ تبرکاتِ انبیا و اوصیا علیہم السلامبرآمد فرمائے وصیت نامہ کے ساتھ یہ سب چیزیں لختِ جگر عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیفکو دے کر فرمایا یہ اپنی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہاکے پیش کریں ]وہ معظمہ صلوات اللہ علیہا اس دوران حج پر تشریف لے جاچکی تھیں [جب تک وہ چاہیں گی یہ سب کچھ ان کے پاس رہے گا آج اگر وہ ہمارے سرہانے موجود ہوتیں تو ان سے آخری پیار تو کروا لیتے مگر مشیتِ اِلٰہی کو منظور نہیں … رِضاً بِقَضَائِہ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار