

Loading content...
اس کے بعد جملہ مستورات علیہ الصلوات والسلامکو قریب بلایا اور وصیتیں فرمائیں اور آنے والے واقعات بیان فرمائے اس کے بعد ایک وصیت نامہ سرہانے سے برآمد فرمایا وہ اپنی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیہا کو دے کر فرمایا اس میں ہم نے اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کا وارث اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کو قرار دیا ہے باقی سب کچھ وہ خود سنبھال لیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار