

Loading content...
اس کے جواب میں امام علیہ الصلوات والسلامنے اپنے دستِ مبارک کی ہتھیلی اس کے سامنے کر دی اور فرمایا اس کا خود مشاہدہ کر لو… جب طبیب نے دیکھا تو اسے ہتھیلی پہ نیلے رنگ کے دھبے واضح نظر آ رہے تھے اور وہ یہ دیکھ کر چونک گیا امام علیہ الصلوات والسلامنے فرمایا اگر سمجھ سکو تو بس یہی مرض ہے …اس طبیب ِ شاہی نے عرض کیا آقا میں آپ کی مرض کو سمجھ گیا ہوں آپ ایسا کریں مصطگی رومی کو جوش دے کر اس کا جوشاندہ بنا لیں وہی استعمال فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار