16-٭(جناب امام ابومحمدؐ حسن العسکری) | مصباح الشیعت | صفحہ 275 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ کیفیت دیکھ کر اہلِ حرم میں کہرام مچ گیا، پھر اگلی رات انتہائی بیقراری کے عالم میں گزاری، دوسرے دن معتمد ملعون نے جاسوسی کیلئے ایک شخص کو بھیجا کہ پتہ کرو کہ اس زہر کا کیا اثر ہوا ہے؟