

Loading content...
جب اہل حرم کی نگاہ پڑی تو جلدی جلدی قریب آئے پوچھا خیر تو ہے یہ کیا حال بنایا ہے؟ فرمایا یہ کوئی نئی بات نہیں یہ ہمارے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا ورثہ ہے اس کے بعد فرمایا پھوپھی پاک صلوات اللہ علیہا کو بلائیں اور ہمارے لختِ جگر عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیفکو بلائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار