

Loading content...
جونہی دعوت نامہ ملا امام علیہ الصلوات والسلامنے اسے دیکھ کر کلمہ ٔ استرجاع ادا فرمایا یعنی فرمایا انا للہ و انا الیہ راجعون …اس ملعون کو فرمایا کہ تم جاؤ ہم ابھی تشریف لاتے ہیں، اس نے عرض کیا میں آپ کے ساتھ جاؤں گا فرمایا ٹھیک ہے تم انتظار کرو ہم ابھی تشریف لاتے ہیں، تھوڑی دیر کیلئے آپ اپنے حرم اطہر میں تشریف لے گئے اور کچھ دیر بعد ہی اس ملعون کے ساتھ محل میں تشریف لے آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار