

Loading content...
تین ربیع الاول 260بمطابق 27دسمبر 873جمعہ کا دن تھا…( جدید کیلنڈر کے مطابق یہ اتوار کا دن بنتا ہے مگر اس وقت چونکہ قدیم کیلنڈر ہی رائج تھا اس لئے جمعہ کا دن مانا جائے گا ) …معتمد باللہ عباسی ملعون نے بعد از نماز جمعہ اپنے محل میں اپنے گماشتوں کو جمع کیا اور ان کے ساتھ یہ مشورہ کیا کہ امام علیہ الصلوات والسلام کو کس طرح شہید کرنا چاہیے؟ ان کی مابین جو فیصلہ طے پایا اس کے تحت اس نے ہفتہ کی شام کو جناب ابومحمدؐ حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کو اپنے محل میں دعوت دی اور اپنے ایک غلام نحریر رومی ملعون کو بلانے کیلئے بھیجا، وہ قصر امامت کے در اطہر پہ حاضر ہوا اور جاکر ملعونِ بغداد کا پیغام عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار