

Loading content...
اس واقعہ کے بعد معتمد ملعون پر عوام کا دباؤ پڑا اور اس نے جناب ابومحمدؐ حسن العسکری علیہ الصلوات والسلامکو پروانۂ آزادی دیا اس طرح ایک سال اور تین مہینے کے بعد آپ اپنے گھر اطہر میں واپس آئے …بظاہر رہائی تو ملی اس کے باوجود خفیہ طور پر ان کے گھر اطہر پر نگرانی شروع کروا دی گئی اور اس کے بعد ایک سال اور سات ماہ تک ظاہری طور پر شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام آزاد رہے مگر وہ بھی ایک طرح کی گھر اطہر میں نظر بندی ہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار