

Loading content...
میں جب اس کوٹھڑی میں گیا تو دیکھا کہ وہ اتنی تنگ و تاریک تھی کہ اس میں ایک آدمی بہ مشکل کھڑا ہو سکتا تھا …جب ہم اس کوٹھڑی کے اندر گئے تو اس دربان نے روشنی کیلئے مشعل روشن کی جب روشنی ہوئی تو میں نے دیکھا میرے مولا علیہ الصلوات والسلاموہاں کھڑے ہوئے تھے …اس پر اس دربان نے مجھے بتایا کہ اس تنگ کوٹھڑی میں تمہارے مولا کو کھڑے ہوئے پورے چھ ماہ گزر گئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار