

Loading content...
نحریر ملعون نے پہلے چند ماہ شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلامکواپنے گھر میں رکھا جب اس کی بیوی نے گھر چھوڑنے کی دھمکی دی تو معتمد باللہ ملعون کے پاس آیا اور گھر کے حالات بتائے تو اس نے کہا تم انہیں قصرِ بنی عباس میں منتقل کر دو…قصرِ بنی عباس میں جو وقت گزرا وہ اس سے بھی زیادہ اذیت ناک تھا اس کی اذیت کا اندازہ اس روایت سے بآسانی لگایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار