

Loading content...
وہ جناب ابھی یہ فرما ہی رہے تھے کہ معتمد باللہ ملعون کا ایک غلام گھر میں داخل ہوا اور اس کا پیغام سنایاکہ خلیفہ کہتا ہے میں نے تم سے عہد کیا تھا کہ آج تمہاری ہر بات مانوں گا مگر میں نے تمہاری آدھی بات مانی ہے جس پر میں معذرت خواہ ہوں اب تمہیں اجازت ہے بے شک تم دونوں بھائیوں کو رہا کر دو… یہ سن کر اس نے سر سجدے میں رکھ دیا کہ سارے کام تو خود ہی کرتے ہیں اور کریڈٹ ہمیں دیتے ہیں اور نام ہمارا کرواتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار