

Loading content...
بغا کبیر کی موت کے بعد مھتدیٰ باللہ تو بچ گیا تھا مگر اصل ظالم تو وہی تھا اس لئے ٹھیک ایک ماہ بعد قادرِ مطلق نے ایک اور فیصلہ سنایا یعنی ماہ ِرجب میں اللہ کی تلوارِ انتقام مھتدیٰ باللہ ملعون کے سر پر چمکی اس کے خلاف ترکوں نے بغاوت کر دی اور اس کے محل میں گھس کر اسے تخت سے گھسیٹ لیا اور تخت کے سامنے اوندھا کر کے تلوار سے واصلِ جہنم کر دیا…مزید تفصیل کیلئے دیکھئے تاریخ طبری، تاریخ ابن خلدون، تاریخ ہشام، تاریخ بغداد، خلافت عباسیہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار