

Loading content...
ماہ صفر 255ہجری میں معتز باللہ عباسی ملعون کی موت کے بعد محمدؐ بن واثق باللہ مھتدیٰ باللہ کا لقب لے کر بر سرِ اقتدار آیا اور آتے ہی نیک اور عادل حکمران بننے کا ڈھونگ رچایا، اس نے قتبہ المظالم و القضایا بنوایا اور کھلی کچہری لگانا شروع کر دی، لوگوں کی فریادیں خود سنتا اور با جماعت نماز میں عام نمازیوں کے ساتھ کھڑا ہو کر نماز ادا کرتا تھا اس نے یہ ڈھونگ پورے چھ ماہ تک رچائے رکھا اور اس نے عوام کو بیوقوف بنائے رکھا …اس نے اپنے امور کا انچارج صالح بن وصیف ملعون کوبنایا ہوا تھا کیونکہ وہی اس کی حکومت کے قیام میں مرکزی کردار ادا کرنے والا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار