

Loading content...
کیا تم اس بات سے انکار کر سکتے ہو کہ یہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہیں؟…ان باتوں پر غور کرکے بتاؤ ہم نمک حرام ہیں یا تم نمک حرام ہو؟…یہ سن کر اس کے دل پر چوٹ لگی، یہ روتا ہوا حاضرِ بارگاہ ہوا، توبہ کی، معافی چاہی اور اس کے بعد یہ ہمیشہ غلامی کرتا رہا اس طرح ماہِ صفر 254 ہجری بمطابق فروری 868 عیسوی میں دو سال کی اسیری کے بعد گھر جانے کی اجازت ملی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار