

Loading content...
تم لوگ جن کا کلمہ پڑھتے ہو، جس ذات سے آخرت اور جنت کے حصول کی امید رکھتے ہو، جس ذات کی وجہ سے دوسری اقوام پر فخر کرتے ہو انہی کے لخت جگر کو قید ومصیبت میں رکھنے کے بعد کیا تم آخرت میں کسی رعایت کی امید رکھ سکتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار