16-٭(جناب امام ابومحمدؐ حسن العسکری) | مصباح الشیعت | صفحہ 260 - Jamanshah
نثر (Prose)
آپ چار سال اور کچھ ماہ مدینہ طیبہ میں رہے اس کے بعد 234ہجری میںاپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ سامرہ میں تشریف لائے اور پھر یہاں مستقلاً رہائش پذیر ہوگئے