

Loading content...
اس لقب کی ایک وجہ یہ بھی لکھی جاتی ہے کہ وہ سامرہ کے جس محلے میں رہتے تھے اس محلے کا نام عسکر تھا ممکن ہے کہ یہ بات درست ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ مخالفین نے اس لقب کی اصلی حقیقت کو چھپانے کیلئے یہ محلہ عسکر والی بات کی ہو، کئی لوگوں نے تو یہ بھی لکھا ہے کہ سامرہ ] سرمن رائے[ ہی کو بلد العسکر یعنی لشکر کا شہر کہتے تھے اس وجہ سے آپ کو عسکری کہتے تھے مگر اصل بات وہی اولین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار