

Loading content...
اس وقت امام کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اس سے فرمایا کہ تم ذرا آسمان کی طرف نگاہ کرو، جب اس نے نگاہ کی تو انہوں نے اس کی آنکھوں کے حجابات اٹھا دئیے اس نے دیکھا کہ زمین سے لے کر آسمان تک ملکوت کا ایک عظیم لشکر ہے جن کے ہاتھوں میں حربہ ہائے آتشیں ہیں، جب انہوں نے مل کر نعرہ تکبیر بلند کیا تو معتمد عباسی کی طہارت بھی خطاہوگئی اور وہیں بیہوش ہوکر گرگیا اور اسی دن اس کی آدھی داڑھی بھی سفید ہوگئی، اس طرح وہ کئی دن تک بخار میں مبتلا بھی رہا، اس کے بعد آپ کو عسکریؐ (لشکروں والی ذات) کا لقب ملا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار