

Loading content...
ایک ایک ہزار کا فوجی دستہ وہاں آتا تھا اور اپنا علم اس چبوترے کے سامنے نصب کرکے آگے بڑھ جاتا تھا اس طرح کئی سو علم اس کے سامنے نصب ہوچکے تو اس ملعون نے عرض کیا کہ آپ نے ہمارا لشکر دیکھا ہے کیا اس لشکر کی موجودگی میں بھی کوئی ہمارے خلاف بغاوت کا سوچ سکتا ہے؟ ]اس کا اشارہ آپ ہی کی طرف تھا[ … یہ سن کر آپ نے فرمایا تو نے تو ہمیں اپنا لشکر دکھا یا ہے کیا ہمارا لشکر دیکھنے کی خواہش نہیں کروگے؟ اس نے عرض کیا کہ آپ بھی اپنا لشکر دکھادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار