

Loading content...
شہنشاہ معظم امام محمد تقی الجواد علیہ الصلوات والسلام کو بھی ابن الرضاؐ کہاجاتا تھا اور شہنشاہ معظم امام علی نقی الہادی علیہ الصلوات والسلام کو بھی ابن الرضاؐکہاجاتا تھا یہ لقب حکومتی عمال میں مشہور تھا…آپ کا مشہور ترین لقب عسکری علیہ الصلوات والسلام ہے … اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ایک مرتبہ معتمد باللہ عباسی نے آپ کو مرعوب کرنے کیلئے اپنے سارے لشکروں کو جمع کیا اور وہاں ایک بلند و بالا چبوترا بنایا گیا تھا اس پر وہ کھڑا ہوگیا اور اس نے اپنے ساتھ شہنشاہ معظم ابومحمدؐ حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کو بھی کھڑا کر لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار