

Loading content...
دوستو! ہمارے گیارہویں امام علیہ الصلوات والسلام ہیں شہنشاہ معظم جناب ابومحمدؐحسن العسکری علیہ الصلوات والسلام ہیں، آپ کا اسم مبارک شہنشاہ معظم جناب حسن علیہ الصلوات والسلام ہے اور کنیت آپ کی ابومحمدؐ علیہ الصلوات والسلام ہے اور مشہور القاب عسکریؐ، ہادیؐ، سراؐج زکیؐ، خالصؐ،ابن الرضاؐ علیہ الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار