

Loading content...
اے لختِ جگر اب ہماری دستار کے وارث آپ ہیں اور منصب امامت اور مسندِ ولایت کے مالک آپ ہیں اس پہ اللہ کا شکر ادا کریں …اس وقت شہزادہ پا ک علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے فرمایا انا للہ و انا الیہ راجعون پھر بیساختہ گریہ کرتے ہوئے فرمایا الحمد للہ رب العالمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار