

Loading content...
دوستو! شہنشاہ معظم ابوالحسن علیؐ النقی علیہ الصلوات والسلام کے زمانۂ حیات میں کئی عباسی ملاعین حاکم ہوئے اور واصل جہنم ہوئے …ان کے دور میں معتصم باللہ ، واثق باللہ ، متوکل باللہ ، منتصر باللہ ، مستعین باللہ ، اور معتز باللہ عباسی حاکم ہوئے اور اس آخری ملعون نے آپ کو زہر ستم سے شہید کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار