

Loading content...
حضرت نے ارشاد فرمایا کہ تیرے قاصد نے تیرا پیغام دیا ہے ،متوکل نے کہا کہ اس نے جھوٹ کہا ہے آپ کا جہاں مزاج مبارک چاہیے تشریف لے جائیے، جب آپ روانہ ہوئے تو وہ ملعون اپنے وزیروں سمیت دروازے تک آپ کو چھوڑنے آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار