

Loading content...
متوکل ملعون کا معمول تھا کہ جب معتز اس کے پاس جاتا تھا تو یہ مرحبا کہہ کراسے اپنے پاس بٹھا لیتا تھا لیکن اس دن وہ اس قدر غصے میں تھا کہ معتز کی طر ف متوجہ ہی نہیں ہوا اور جن جن باتوں کی نسبت وہ حضرؐت کی طرف کرتا تھا فتح اسے جواب دیتا تھا کہ حضرت نے ایسا ہر گز نہیں کیا، یہ غلط ہے، اس سے وہ زیادہ غضبناک ہو کر کہتا تھا کہ خدا کی قسم ہے شہنشاہ معظم ابوالحسن علیؐ النقی علیہ الصلوات والسلام کوآج ضرور شہید کروں گاکیونکہ وہ میری حکومت میں رخنہ ڈال رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار