

Loading content...
جیسا کہ فضل بن حمید ]حمد[ (جو متوکل ملعون کا کاتب تھا) روایت کرتا ہے کہ ایک دن معتزباللہ عباسی (جس نے باپ کو فی النار کیا تھا) میرے ساتھ متوکل ملعون کے دربار میں گیا اور ہم نے دیکھا اور سنا کہ وہ ملعونِ ازل اپنے وزیر فتح بن خاقان سے شہنشاہ معظم ابوالحسن علیؐ النقی علیہ الصلوات والسلام کی شکایتیں کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار