

Loading content...
جب میں نے دیکھا تو کیا دیکھا کہ دل کش باغ ہیں، شگفتہ چمنستان ہیں، ان میں حورو غلمان رشک گوہرغلطان ہیں، اور غزالان خوش رفتار ومرغان خوش الحان ہیں… یہ دیکھ کر میری آنکھیں خیرہ ہو گئیں …پھرشہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابن سعید جہاں کہیں بھی ہم رہتے ہیں خداوند کریم یہی نعمتیں ہمارے لیے مہیا رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار