

Loading content...
میںتوحید و رسالت کی گواہی دیتا ہوں اور یہ بھی اقرار کرتا ہوں کہ بلاشک آپ لوگ زمین پر نائبان خدا ہیں اور اب تک میں کافر تھا الحمد للہ کہ آپ کی ہدایت سے مسلمان ہوا ہوں اس کے بعد میں ہمیشہ ان کی ولایت پر قائم رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار