

Loading content...
جب ہم ان کی تدفین سے فارغ ہوئے تو اس وقت شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام نے میری طرف مخاطب ہوکر فرمایا کہ اے یحییٰ تو نے دیکھا کہ اللہ جل جلالہ زمین کو کس طرح مرُدوں سے بھرتا چلاجاتا ہے …اس بات کو سننے سے مجھے پر رحمت اِلٰہی کے دروازے کھل گئے اور میں نے شہنشاہ معظم کے قدم مبارک پر گر کے عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار