

Loading content...
دوسرے روز جب میں حضرؐت کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ درزی کپڑے سی کر لا چکا تھا اور شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام وہ کپڑے اپنے رفقائے سفر میں تقسیم فرمارہے ہیں ، اس سے میرا تعجب اور زیادہ ہوا کہ یہ لوگ گرمیوں میں اس لباس کو کس طرح مصرف میں لائیں گے … پھر مجھ سے ارشاد فرمایا کہ اے یحییٰ ہم آمادہ ہیں تو بھی اپنے کوچ کی تیاری کر…غرض اسبابِ سفر مہیا ہو جانے کے بعد شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام ہمارے ساتھ مدینہ طیبہ سے روانہ ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار