

Loading content...
دوسرے روز میں جب حاضر ہوا تو دیکھا کہ وہ جناب جامہ ہائے پشمی وباناتی سِلوا رہے ہیں چونکہ وہ گرمی کا موسم تھا اس لئے مجھے اس بات پر بہت تعجب ہوا اور میں نے دل میں یہی سوچاکہ امام علیہ الصلوات والسلام نے کبھی سفر نہیں کیا ہے بسبب نا تجربہ کاری کے یہ احتیاط فرما رہے ہیں اور بار بار میرے دل میں شیطان وسوسے ڈالتا تھا کہ رافضیوں کی ذہنیت پر تعجب ہے کہ ایسے شخص کو اپنا پیشوا جانتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار