

Loading content...
میں نے یحییٰ بن ہر ثمہ کو آپ کی خدمت میں روانہ کیا ہے اور اس کو تاکید کی ہے کہ یہ ہر وقت آپ کی فرمانبرداری میں رہا کرے آپ جہاں چاہیں منزل کریں اور جہاں سے چاہیں کوچ فرما ئیں وہ کسی وقت آپ کی اطاعت سے باہر نہ گا اور آپ جس وقت ہمارے شہر میں پہنچیں گے تو اس وقت آپ میرے بھائیوں سے اور فرزندوں سے بڑھ کر میرے نزدیک عزیز اور محبوب ہوں گے انشاء اللہ تعالی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار