

Loading content...
جب یہ گرامی نامہ متوکل کے پاس پہنچا تو اس نے سوچا کہ اب وقت ہے کہ میں راستہ ہموار کرلوں، اس نے فوری طور پر یحییٰ بن ہرثمہ بن اعین کو بلایا،اس کے ساتھ ایک اور آدمی دیا جو آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کادشمن تھا ان دونوں کو اس نے جوابی خط دیا اور تین سو آدمی ان کے ساتھ دئیے اور انہیں مدینہ کی طرف روانہ کردیا… اس خط کی عبارت یہ تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار