

Loading content...
اس دور میں وہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے اہم افراد پر نگران اور جاسوس مقرر رکھتے تھے جو ان کے معمولات یا ایکٹیوٹیز (Activities) پر نگاہ رکھتے تھے اور حکام مدینہ کو بھی اس کی خصوصی تاکید تھی کہ وہ ان کے ایکٹیوٹیز (Activities) سے حکومت کو مسلسل باخبر رکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار