

Loading content...
اس لئے وہ خصوصی طور پر پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے بارے میں کسی بھی جھوٹی سچی بات کو فوراً تسلیم کرکے اس پر ایکشن لینا اپنا اوّلین فریضہ سمجھتے تھے اور چور کی داڑھی میں تنکا والی بات تھی چونکہ انہوں نے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام پر ڈھائے جانے والے مظالم ہی کو سیاسی ایشو بناکر حکومت حاصل کی تھی اس لئے انہیں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام سے ہمیشہ یہ خطرہ رہتا تھا کہ کہیں ان میں سے کوئی فرد اعلان بغاوت نہ کردے اور ان کی حکومت کا بیڑا غرق ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار